سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ آداب کا بیان۔ ۔ حدیث 666

قرآن کا ثواب ۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , ابوسلمہ , شعبہ , قتادہ , عباس جشمی , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عَبَّاسٍ الْجُشَمِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ سُورَةً فِي الْقُرْآنِ ثَلَاثُونَ آيَةً شَفَعَتْ لِصَاحِبِهَا حَتَّی غُفِرَ لَهُ تَبَارَکَ الَّذِي بِيَدِهِ الْمُلْکُ

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوسلمہ، شعبہ، قتادہ، عباس جشمی، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا قرآن کریم میں ایک سورت تیس آیتوں کی ہے۔ اس نے اپنے پڑھنے والے ( اور سمجھ کر عمل کرنے والے) کی سفارش کی حتی کہ اس کی بخشش کر دی گئی۔ تَبَارَکَ الَّذِي بِيَدِهِ الْمُلْکُ۔۔۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet(saw) said:
"There is a Surah in the Qur'an, with thirty Verses, which will intercede for its companion (the one who recites it) until he is forgiven: Tabarakal-Iadhi bi yadihilmulk (Blessed is He in Whose Hand is the dominion)."(Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں