تازہ انگور خشک انگور کے عوض فروخت کرنے سے متعلق
راوی: قتیبہ بن سعید , سفیان , زہری , سالم , وہ اپنے والد سے , زید بن ثابت
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ حَدَّثَنِي زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَخَّصَ فِي الْعَرَايَا
قتیبہ بن سعید، سفیان، زہری، سالم، وہ اپنے والد سے، زید بن ثابت سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عرایا میں رخصت عطاء فرمائی۔
It was narrated from Zaid bin Thabit that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم granted a concession allowing Arayá sales by estimation. (Sahih)