سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ خرید و فروخت کے مسائل و احکام ۔ حدیث 846

تازہ انگور خشک انگور کے عوض فروخت کرنے سے متعلق

راوی: حارث بن مسکین , ابن وہب , یونس , ابن شہاب , خارجة بن زید بن ثابت

قَالَ الْحَارِثُ بْنُ مِسْکِينٍ قِرَائَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ عَنْ ابْنِ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ حَدَّثَنِي خَارِجَةُ بْنُ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَخَّصَ فِي الْعَرَايَا بِالتَّمْرِ وَالرُّطَبِ

حارث بن مسکین، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، خارجة بن زید بن ثابت سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عرایا میں خشک اور تر کھجور کے دینے کی اجازت عطاء فرمائی (عرایا کی تشریح گزر چکی)۔

Zaid bin Thabit narrated that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم granted a concession allowing ‘Arayasales for dried dates by estimation. (Sahih).

یہ حدیث شیئر کریں