سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ خرید و فروخت کے مسائل و احکام ۔ حدیث 849

عرایا میں تر کھجور دینا

راوی: ابوداؤد , یعقوب بن ابراہیم , وہ اپنے والد سے , صالح , ابن شہاب , سالم , عبداللہ بن عمر , زید بن ثابت

أَخْبَرَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ صَالِحٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ أَنَّ سَالِمًا أَخْبَرَهُ أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ يَقُولُ إِنَّ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ أَخْبَرَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَخَّصَ فِي بَيْعِ الْعَرَايَا بِالرُّطَبِ وَبِالتَّمْرِ وَلَمْ يُرَخِّصْ فِي غَيْرِ ذَلِکَ

ابوداؤد، یعقوب بن ابراہیم، وہ اپنے والد سے، صالح، ابن شہاب، سالم، عبداللہ بن عمر، زید بن ثابت سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عرایا میں تر کھجور اور خشک کھجور دینے کی اجازت عطاء فرمائی اور اس کے علاوہ دوسری جگہ میں رخصت اور اجازت عطاء نہیں فرمائی۔

It was narrated from Sahl bin Abi Hathamah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade selling fruits before their condition was known, but he granted a concession allowing ‘Arayasales by estimate, So its people could eat fresh dates.
(Sahih).

یہ حدیث شیئر کریں