سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ خرید و فروخت کے مسائل و احکام ۔ حدیث 853

عرایا میں تر کھجور دینا

راوی: قتیبہ بن سعید , لیث , یحیی , بشیر بن یسار

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَحْيَی عَنْ بُشَيْرِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُمْ قَالُوا رَخَّصَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَيْعِ الْعَرَايَا بِخَرْصِهَا

قتیبہ بن سعید، لیث، یحیی، بشیر بن یسار رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کرام سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اجازت عطاء فرمائی عرایا کی بیع میں پھلوں کا اندازہ کر کے۔

It was narrated that Saad bin Malik said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم i: was asked about (buying) fresh dates with dried dates and he said: ‘Will fresh dates decrease (in weight or volume) when they dry out?’ They said ‘Yes,’ so he forbade that.” (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں