صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ صلہ رحمی کا بیان ۔ حدیث 2101

نرمی اختیار کرنے کی فضلیت کے بیان میں

راوی: عبیداللہ بن معاذ عنبری ابی شعبہ , مقدام ابن شریخ بن ہانی سیدہ عائشہ

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ الْعَنْبَرِيُّ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْمِقْدَامِ وَهُوَ ابْنُ شُرَيْحِ بْنِ هَانِئٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ الرِّفْقَ لَا يَکُونُ فِي شَيْئٍ إِلَّا زَانَهُ وَلَا يُنْزَعُ مِنْ شَيْئٍ إِلَّا شَانَهُ

عبیداللہ بن معاذ عنبری ابی شعبہ، مقدام ابن شریخ بن ہانی سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ مطہرہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا نرمی جس چیز میں بھی ہوتی ہے وہ اسے خوبصورت بنا دیتی ہے اور جس چیز میں سے نرمی نکال دی جاتی ہے تو وہ چیز بد صورت ہو جاتی ہے۔

'A'isha, the wife of Allah's Apostle (may peace be upon him), reported Allah's Apostle (may peace be upon him) as saying: Kindness is not to be found in anything but that it adds to its beauty and it is not withdrawn from anything but it makes it defective.

یہ حدیث شیئر کریں