صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ صلہ رحمی کا بیان ۔ حدیث 2102

نرمی اختیار کرنے کی فضلیت کے بیان میں

راوی: محمد بن مثنی , ابن بشار محمد بن جعفر , شعبہ , مقدام بن شریح بن ہانی سیدہ عائشہ

حَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَابْنُ بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ سَمِعْتُ الْمِقْدَامَ بْنَ شُرَيْحِ بْنِ هَانِئٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَزَادَ فِي الْحَدِيثِ رَکِبَتْ عَائِشَةُ بَعِيرًا فَکَانَتْ فِيهِ صُعُوبَةٌ فَجَعَلَتْ تُرَدِّدُهُ فَقَالَ لَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَيْکِ بِالرِّفْقِ ثُمَّ ذَکَرَ بِمِثْلِهِ

محمد بن مثنی، ابن بشار محمد بن جعفر، شعبہ، مقدام بن شریح بن ہانی سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا ایک سرکش اونٹ پر سوار ہوئیں اور اسے چکر دینے لگیں تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے ارشاد فرمایا نرمی اختیار کرو پھر مذکورہ حدیث کی طرح حدیث ذکر کی۔

This hadith has been reported by Miqdam b. Shuraih b. Hani with the same chain of transmitters but with this addition: "'A'isha mounted upon a wild camel and she began to make that go round and round. Thereupon Allah's Messenger (may peace be upon him) said: You should show kindness, and then he made a mention of this hadith.

یہ حدیث شیئر کریں