صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ صلہ رحمی کا بیان ۔ حدیث 2110

جانوروں وغیرہ پر لعنت کرنے کی ممانعت کے بیان میں

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , غسان مسمعی عاصم , بن نضر تیمی معتمر بن سلیمان اسحاق بن ابراہیم , عبدالرزاق , معمر , زید بن اسلم

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو غَسَّانَ الْمِسْمَعِيُّ وَعَاصِمُ بْنُ النَّضْرِ التَّيْمِيُّ قَالُوا حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ح و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ کِلَاهُمَا عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ بِمِثْلِ مَعْنَی حَدِيثِ حَفْصِ بْنِ مَيْسَرَةَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، غسان مسمعی عاصم، بن نضر تیمی معتمر بن سلیمان اسحاق بن ابراہیم، عبدالرزاق، معمر، حضرت زید بن اسلم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس سند کے ساتھ حفص بن میسرہ کی روایت نقل کی ہے۔

This hadith has been narrated on the authority of Zaid b. Aslam with the same chain of transmitters.

یہ حدیث شیئر کریں