رہن (گروی) کا بیان
راوی: ہناد , ابن مبارک , زکریا شعبی , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ عَنْ ابْنِ الْمُبَارَکِ عَنْ زَکَرِيَّا عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَبَنُ الدَّرِّ يُحْلَبُ بِنَفَقَتِهِ إِذَا کَانَ مَرْهُونًا وَالظَّهْرُ يُرْکَبُ بِنَفَقَتِهِ إِذَا کَانَ مَرْهُونًا وَعَلَی الَّذِي يَرْکَبُ وَيَحْلِبُ النَّفَقَةُ قَالَ أَبُو دَاوُد وَهُوَ عِنْدَنَا صَحِيحٌ
ہناد، ابن مبارک، زکریا شعبی، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ دودھ والا جانور اگر مرہون ہو (گروی رکھا ہوا) تو اس دودھ اسی کے خرچ پر دوہا جائے اور سواری کرے اسی پر اسی جانور کا نفقہ ہے۔ امام ابوداؤد فرماتے ہیں کہ یہی ہمارے نزدیک صحیح ہے۔