اس امر کا بیان کہ عورت ولاء کی مستحق ہوگی۔
راوی: ابن سلام , وکیع , سفیان , منصور , ابراہیم , اسود , عائشہ
حَدَّثَنَا ابْنُ سَلَامٍ أَخْبَرَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْوَلَائُ لِمَنْ أَعْطَی الْوَرِقَ وَوَلِيَ النِّعْمَةَ
ابن سلام، وکیع، سفیان، منصور، ابراہیم، اسود، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ولاء اس کے لئے جو چاندی (قیمت) دے اور جو ولی نعمت ہے۔
Narrated Aisha:
Allah's Apostle said, "The wala is for the one who gives the silver (pays the price) and does the favor (of manumission after paying the price)."