کسی قوم کا آزاد کردہ ان ہی میں سے ہے۔ اور بہن بیٹا بھی انہی میں سے ہے
راوی: آدم , شعبہ , معاویہ بن قرہ و قتادہ , انس بن مالک
حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ قُرَّةَ وَقَتَادَةُ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَوْلَی الْقَوْمِ مِنْ أَنْفُسِهِمْ أَوْ کَمَا قَالَ
آدم، شعبہ، معاویہ بن قرہ و قتادہ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کسی قوم کا آزاد کردہ انہی میں سے یا جیسا آپ نے فرمایا۔
Narrated Anas bin Malik:
The Prophet said, "The freed slave belongs to the people who have freed him," or said something similar.