باب (نیو انٹری)
راوی:
بَاب لَا يَرِثُ الْمُسْلِمُ الْكَافِرَ وَلَا الْكَافِرُ الْمُسْلِمَ وَإِذَا أَسْلَمَ قَبْلَ أَنْ يُقْسَمَ الْمِيرَاثُ فَلَا مِيرَاثَ لَهُ
مسلمان کافر کا اور کافر مسلمان کا وارث نہ ہوگا اور جب کوئی شخص میراث کی تقسیم سے پہلے مسلمان ہوجائے تو اس کوترکہ نہ ملے گا۔