درہم درہم کے عوض فروخت کرنا
راوی: قتیبہ بن سعید , مالک , حمید بن قیس مکی , مجاہد , عمر
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ مَالِکٍ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ قَيْسٍ الْمَکِّيِّ عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ قَالَ عُمَرُ الدِّينَارُ بِالدِّينَارِ وَالدِّرْهَمُ بِالدِّرْهَمِ لَا فَضْلَ بَيْنَهُمَا هَذَا عَهْدُ نَبِيِّنَا صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَيْنَا
قتیبہ بن سعید، مالک، حمید بن قیس مکی، مجاہد، عمر نے فرمایا تم لوگ اشرفی کو اشرفی کے عوض فروخت کرو اور روپیہ روپیہ کے عوض فروخت کرو۔ کمی زیادتی نہ ہو یہ ارشاد (حکم) رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ہم لوگوں سے ہے۔
It was narrated from Abu Saeed Al-Khudri that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Do not sell gold for gold except like for like and do not differentiate. Do not sell silver for silver except like for like, and do not sell it in
return for something to be paid later.” (Sahih)