چاندی کو سونے کے عوض اور سونے کو چاندی کے عوض فروخت کرنا
راوی: احمد بن منیع , عباد بن عوام , یحیی بن ابواسحاق , عبدالرحمن بن ابی بکرة
وَفِيمَا قُرِئَ عَلَيْنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَبِي إِسْحَقَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي بَکْرَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ الْفِضَّةِ بِالْفِضَّةِ وَالذَّهَبِ بِالذَّهَبِ إِلَّا سَوَائً بِسَوَائٍ وَأَمَرَنَا أَنْ نَبْتَاعَ الذَّهَبَ بِالْفِضَّةِ کَيْفَ شِئْنَا وَالْفِضَّةَ بِالذَّهَبِ کَيْفَ شِئْنَا
احمد بن منیع، عباد بن عوام، یحیی بن ابواسحاق، عبدالرحمن بن ابی بکرة سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی چاندی کو چاندی کے عوض فروخت کرنے سے اور سونے کو سونے کے عوض جس طریقہ سے ہم زیادہ چاہیں یا کم چاہیں اور چاندی کو خریدنے کا سونے کے عوض جس طرح چاہے۔
Usamah bin Zaid narrated that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “There is no Ribaexcept in credit.”(Sahih)