حدود کفارہ ہیں
راوی: محمد بن یوسف , ابن عینیہ , زہری , ابوادریس خولانی , عبادہ بن صامت
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ الْخَوْلَانِيِّ عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ کُنَّا عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي مَجْلِسٍ فَقَالَ بَايِعُونِي عَلَی أَنْ لَا تُشْرِکُوا بِاللَّهِ شَيْئًا وَلَا تَسْرِقُوا وَلَا تَزْنُوا وَقَرَأَ هَذِهِ الْآيَةَ کُلَّهَا فَمَنْ وَفَی مِنْکُمْ فَأَجْرُهُ عَلَی اللَّهِ وَمَنْ أَصَابَ مِنْ ذَلِکَ شَيْئًا فَعُوقِبَ بِهِ فَهُوَ کَفَّارَتُهُ وَمَنْ أَصَابَ مِنْ ذَلِکَ شَيْئًا فَسَتَرَهُ اللَّهُ عَلَيْهِ إِنْ شَائَ غَفَرَ لَهُ وَإِنْ شَائَ عَذَّبَهُ
محمد بن یوسف، ابن عینیہ، زہری، ابوادریس خولانی، عبادہ بن صامت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں ہم نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ایک مجلس میں بیٹھے ہوئے تھے تو آپ نے فرمایا کہ مجھ سے بیعت کرو، اس بات پر اللہ تعالیٰ کا کسی کو شریک نہ بناؤ، اور نہ چوری کرو گے اور نہ زنا کروگے اور یہ پوری آیت تلاوت فرمائی، تم میں سے جو شخص اس کو پورا کرے تو اللہ کے ذمہ اس کا اجر ہے اور جو ان میں سے کسی چیز کا مرتکب ہوا اور اس کا بدلہ لیا گیا تو وہ اس کے لئے کفارہ ہے اور جو شخص ان میں سے کسی چیز کا مرتکب ہوا اور اللہ تعالیٰ نے اس کو چھپایا تو اس کو اختیار ہے چاہے وہ بخش دے یا اس کو عذاب دے۔
Narrated 'Ubada bin As-Samit:
We were with the Prophet in a gathering and he said, 'Swear allegiance to me that you will not worship anything besides Allah, Will not steal, and will not commit illegal sexual intercourse." And then (the Prophet) recited the whole Verse (i.e. 60:12). The Prophet added, 'And whoever among you fulfills his pledge, his reward is with Allah; and whoever commits something of such sins and receives the legal punishment for it, that will be considered as the expiation for that sin, and whoever commits something of such sins and Allah screens him, it is up to Allah whether to excuse or punish him."