چہرے پر مارنے کی ممانعت کے بیان میں
راوی: محمد بن مثنی , عبدالصمد ہمام قتادہ , یحیی بن مالک ابوایوب ابوہریرہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنِي عَبْدُ الصَّمَدِ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ يَحْيَی بْنِ مَالِکٍ الْمَرَاغِيِّ وَهُوَ أَبُو أَيُّوبَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا قَاتَلَ أَحَدُکُمْ أَخَاهُ فَلْيَجْتَنِبْ الْوَجْهَ
محمد بن مثنی، عبدالصمد ہمام قتادہ، یحیی بن مالک ابوایوب حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی اپنے بھائی سے لڑے تو اسے چاہیے کہ وہ چہرے پر مارنے سے بچے۔
Abu Huraira reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: When any one of you fights with his brother, he should avoid the face.