ان چیزوں کا بیان جن سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پناہ مانگی ۔
راوی: ابوبکر , محمد بن مصعب , اوزاعی , اسحق بن عبداللہ , جعفر بن عیاص , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُصْعَبٍ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ إِسْحَقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ عِيَاضٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَعَوَّذُوا بِاللَّهِ مِنْ الْفَقْرِ وَالْقِلَّةِ وَالذِّلَّةِ وَأَنْ تَظْلِمَ أَوْ تُظْلَمَ
ابوبکر، محمد بن مصعب، اوزاعی، اسحاق بن عبداللہ ، جعفر بن عیاص، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ کی پناہ مانگو محتاجی سے اور قلت سے اور ذلت سے اور ظالم بننے سے اور مظلوم بننے سے ۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah(saw) said: "Seek refuge with Allah from poverty, insufficiency and humiliation, and from wronging (others) and being wronged.''' (Sahih)