رقبیٰ کا بیان
راوی: عبداللہ بن محمد , معقل بن عمرو بن دینار , طاؤس , حجر , زید بن ثابت
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ قَالَ قَرَأْتُ عَلَی مَعْقِلٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ حُجْرٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَعْمَرَ شَيْئًا فَهُوَ لِمُعْمَرِهِ مَحْيَاهُ وَمَمَاتَهُ وَلَا تُرْقِبُوا فَمَنْ أَرْقَبَ شَيْئًا فَهُوَ سَبِيلُهُ
عبداللہ بن محمد، معقل بن عمرو بن دینار، طاؤس، حجر، زید بن ثابت سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے کسی چیز کو عمریٰ کر دیا تو معمر لہ جسے بطور عمریٰ دی ہے اس کی ملکیت ہو جائے گی اس کی زندگی میں بھی اس کی موت کے بعد بھی، اور رقبی نہ کیا کرو پس اگر سی نے رقبی کیا کسی چیز کا تو وہ اس کی ملک ہو گی۔
Narrated Zayd ibn Thabit:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: If anyone gives something in life-tenancy, it belongs to the one to whom it is given, in his life and after his death; and do not give property to go to the survivor, for if anyone gives something to to to the survivor, it belongs to him.