سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ فیصلوں کا بیان ۔ حدیث 209

دیہاتی کی گواہی شہر والوں پر

راوی: احمد بن سعید , ابن وہب , یحیی بن ایوب , نافع بن یزید , ابن ہاد , محمد بن عمر بن عطاء بن یسار ,

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الْهَمَدَانِيُّ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يَحْيَی بْنُ أَيُّوبَ وَنَافِعُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ ابْنِ الْهَادِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَطَائٍ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا تَجُوزُ شَهَادَةُ بَدَوِيٍّ عَلَی صَاحِبِ قَرْيَةٍ

احمد بن سعید، ابن وہب، یحیی بن ایوب، نافع بن یزید، ابن ہاد، محمد بن عمر بن عطاء بن یسار، ابوہریرہ سے مروی ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ کسی بدوی (دیہاتی) کی گواہی، بستی والوں اور شہر والوں پر جائز نہیں۔

Narrated AbuHurayrah:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: The testimony of a nomad Arab against a townsman is not allowable.

یہ حدیث شیئر کریں