رضاعت پر گواہی کا بیان
راوی: احمد بن ابی شعیب , حارث بن عمیر , عثمان بن ابی شیبہ , اسمعیل بن علیہ , ایوب , ابن ابی ملیکہ , عبید بن ابی مریم , عقبہ بن حارث ,
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي شُعَيْبٍ الْحَرَّانِيُّ حَدَّثَنَا الْحَارِثُ بْنُ عُمَيْرٍ الْبَصْرِيُّ ح و حَدَّثَنَا عُثْمُانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ کِلَاهُمَا عَنْ أَيُّوبَ عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ عَنْ عُبَيْدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ الْحَارِثِ وَقَدْ سَمِعْتُهُ مِنْ عُقْبَةَ وَلَکِنِّي لِحَدِيثِ عُبَيْدٍ أَحْفَظُ فَذَکَرَ مَعْنَاهُ قَالَ أَبُو دَاوُد نَظَرَ حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ إِلَی الْحَارِثِ بْنِ عُمَيْرٍ فَقَالَ هَذَا مِنْ ثِقَاتِ أَصْحَابِ أَيُّوبَ
احمد بن ابی شعیب، حارث بن عمیر، عثمان بن ابی شیبہ، اسماعیل بن علیہ، ایوب، ابن ابی ملیکہ، عبید بن ابی مریم، عقبہ بن حارث سے اسی سند کے ساتھ بھی مذکورہ بالا حدیث ہی مروی ہے۔