اسم اعظم
راوی: علی بن محمد , وکیع , ابوخزیمہ , انس بن سیرین , انس بن مالک
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا أَبُو خُزَيْمَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ سَمِعَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلًا يَقُولُ اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُکَ بِأَنَّ لَکَ الْحَمْدَ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ وَحْدَکَ لَا شَرِيکَ لَکَ الْمَنَّانُ بَدِيعُ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ ذُو الْجَلَالِ وَالْإِکْرَامِ فَقَالَ لَقَدْ سَأَلَ اللَّهَ بِاسْمِهِ الْأَعْظَمِ الَّذِي إِذَا سُئِلَ بِهِ أَعْطَی وَإِذَا دُعِيَ بِهِ أَجَابَ
علی بن محمد، وکیع، ابوخزیمہ، انس بن سیرین، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک مرد کو (دعا میں) یہ کہتے سنا للَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُکَ بِأَنَّ لَکَ الْحَمْدَ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ وَحْدَکَ لَا شَرِيکَ لَکَ الْمَنَّانُ بَدِيعُ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ ذُو الْجَلَالِ وَالْإِکْرَامِ تو فرمایا اس نے اللہ تعالیٰ کے اسم اعظم کے ذریعہ اللہ سے سوال کیا جس کے ذریعہ مانگا جائے تو اللہ عطا فرماتا ہے اور اس کے ذریعہ دعا مانگی جائے تو اللہ قبول فرماتا ہے ۔
It was narrated that Anas bin Malik said: "The Prophet(saw) heard a man say: ' (O Allah! I ask You by virtue of the fact that all praise is due to YOU; none has the right to be worshiped but You alone, and You have no partner or associate, the Bestower, the Originator of the heavens and the earth, the Possessor of majesty and honor.’ He(saw) said: ‘He has asked Allah by His Greatest Name which, if He is asked thereby He gives and if He is called upon thereby He answers’” (Hasan)