والد اور مظلوم کی دعا ۔
راوی: ابوبکر , عبداللہ بن بکرسہمی , ہشام دستوائی , یحییٰ بن ابی کثیر , ابی جعفر , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بَکْرٍ السَّهْمِيُّ عَنْ هِشَامٍ الدَّسْتُوَائِيِّ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَلَاثُ دَعَوَاتٍ يُسْتَجَابُ لَهُنَّ لَا شَکَّ فِيهِنَّ دَعْوَةُ الْمَظْلُومِ وَدَعْوَةُ الْمُسَافِرِ وَدَعْوَةُ الْوَالِدِ لِوَلَدِهِ
ابوبکر، عبداللہ بن بکرسہمی، ہشام دستوائی، یحییٰ بن ابی کثیر، ابی جعفر، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تین دعائیں قبول ہوتی ہیں ان میں کچھ شک نہیں۔ (1) مظلوم کی دعا (2) مسافر کی دعا اور (3) والد کی دعا اولاد کے حق میں ۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah(saw) said: "There are three supplications that will undoubtedly be answered: the supplication of one who has been wronged; the supplication of the traveler; and the supplication of a father for his child." (Hasan)