سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ دعاؤں کا بیان ۔ حدیث 761

رات میں بیدار ہو تو کیا پڑھے ؟

راوی: علی بن محمد , ابوحسین , عباد بن سلمہ , عاصم بن ابی نجود بن سلمہ , عاصم بن ابی نجود , شہر بن حوشب , ابی ظبییہ , معاذ بن جبل

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ أَبِي النُّجُودِ عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ عَنْ أَبِي ظَبْيَةَ عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا مِنْ عَبْدٍ بَاتَ عَلَی طُهُورٍ ثُمَّ تَعَارَّ مِنْ اللَّيْلِ فَسَأَلَ اللَّهَ شَيْئًا مِنْ أَمْرِ الدُّنْيَا أَوْ مِنْ أَمْرِ الْآخِرَةِ إِلَّا أَعْطَاهُ

علی بن محمد، ابوحسین، عباد بن سلمہ، عاصم بن ابی نجود بن سلمہ، عاصم بن ابی نجود، شہر بن حوشب، ابی ظبییہ، حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو بندہ بھی رات کو باوضو سوئے پھر رات میں اچانک اس کی آنکھ کھلے اس وقت وہ دنیا یا آخرت کی جو چیز بھی مانگے گا اللہ تعالیٰ اسے ضرور عطا فرمائیں گے ۔

It was narrated from Mu'adh bin Jabal that the Messenger of Allah(saw) said: There is no person who goes to bed in a state of purity, then wakes up at night, and asks Allah for something in this world or in the Hereafter, but it will be given to him.” (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں