سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ دعاؤں کا بیان ۔ حدیث 762

سختی اور مصیبت کے وقت کی دعا ۔

راوی: ابوبکر , محمد بن بشرح , علی بن محمد , وکیع , عبدالعزیزبن عمر بن عبدالعزیز , عمر بن عبدالعزیز , عبداللہ بن جعفر , اسماء بنت عمیس

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ح و حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ جَمِيعًا عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ حَدَّثَنِي هِلَالٌ مَوْلَی عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ عَنْ أُمِّهِ أَسْمَائَ ابْنَةِ عُمَيْسٍ قَالَتْ عَلَّمَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَلِمَاتٍ أَقُولُهُنَّ عِنْدَ الْکَرْبِ اللَّهُ اللَّهُ رَبِّي لَا أُشْرِکُ بِهِ شَيْئًا

ابوبکر، محمد بن بشرح، علی بن محمد، وکیع، عبدالعزیزبن عمر بن عبدالعزیز، عمر بن عبدالعزیز، عبداللہ بن جعفر، حضرت اسماء بنت عمیس رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے کچھ کلمات سکھائے جو میں مصیبت میں پڑھتی ہوں۔ (اللَّهُ اللَّهُ رَبِّي لَا أُشْرِکُ بِهِ شَيْئًا ا)

It was narrated that Asma' bint 'Umais said: "The Messenger of Allah(saw) taught me some words to say at times of distress: Allah! Allahu Rabbi la ushriku bihi shay'an (Allah, Allah is my Lord, I do not associate anything with Him)." (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں