سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ دعاؤں کا بیان ۔ حدیث 763

سختی اور مصیبت کے وقت کی دعا ۔

راوی: علی بن محمد , وکیع , ہشام صاحب دوستوائی , قتادہ , ابی عالیہ , ابن عباس

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ هِشَامٍ صَاحِبِ الدَّسْتُوَائِيِّ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَقُولُ عِنْدَ الْکَرْبِ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ الْحَلِيمُ الْکَرِيمُ سُبْحَانَ اللَّهِ رَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللَّهِ رَبِّ السَّمَوَاتِ السَّبْعِ وَرَبِّ الْعَرْشِ الْکَرِيمِ قَالَ وَکِيعٌ مَرَّةً لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ فِيهَا کُلِّهَا

علی بن محمد، وکیع، ہشام صاحب دوستوائی، قتادہ، ابی عالیہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مصیبت کے وقت یہ دعا مانگا کرتے تھے (لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ الْحَلِيمُ الْکَرِيمُ سُبْحَانَ اللَّهِ رَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللَّهِ رَبِّ السَّمَوَاتِ السَّبْعِ وَرَبِّ الْعَرْشِ الْکَرِيمِ) وکیع راوی نے ایک مرتبہ ہر کلمہ کی ساتھ لا الہ الا اللہ کا اضافہ بھی کیا۔

It was narrated from Ibn 'Abbas that the Prophet(saw) used to say at limes of distress: (None has the right to be worshiped but Allah, the Forbearing, the Most Generous; glory is to Allah the Lord of the Mighty Throne; glory is to Allah, the Lord of the seven heavens and the Lord of the Magnificient Throne). " (Sahih) Waki' said with each wording La ilaha illallahu (none has the right to be worshiped but Allah) is to be included.

یہ حدیث شیئر کریں