دو آدمی کسی چیز کا دعوی کریں لیکن گواہ کسی کے پاس نہ ہو تو کیا کیا جائے
راوی: حسن بن علی , یحیی بن آدم , عبدالرحیم بن سلیمان , سعید
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ سَعِيدٍ بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ
حسن بن علی، یحیی بن آدم، عبدالرحیم بن سلیمان، سعید بن ابی بردہ سے یہی روایت ان کی سند سے مروی ہے۔