حلف کا طریقہ
راوی: مسدد , ابواحوص , عطاء بن سائب , ابی یحیی , ابن عباس
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ حَدَّثَنَا عَطَائُ بْنُ السَّائِبِ عَنْ أَبِي يَحْيَی عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَعْنِي لِرَجُلٍ حَلَّفَهُ احْلِفْ بِاللَّهِ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ مَا لَهُ عِنْدَکَ شَيْئٌ يَعْنِي لِلْمُدَّعِي قَالَ أَبُو دَاوُد أَبُو يَحْيَی اسْمُهُ زِيَادٌ کُوفِيٌّ ثِقَةٌ
مسدد، ابواحوص، عطاء بن سائب، ابی یحیی، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص سے حلف لیا تو فرمایا کہ اللہ کی قسم کھاؤ جس کے علاوہ کوئی معبود نہیں فلاں کے لئے تیرے پاس کوئی چیز نہیں ہے یعنی مدعی کے لئے۔
Narrated Abdullah ibn Abbas:
The Holy Prophet (peace_be_upon_him) said to a man whom he asked to take an oath: Swear by Allah except whom there is no god that you have nothing belonging to him, i.e. the plaintiff.