آدمی کو اپنے حق پر قسم کھانی چاہیے
راوی: ابراہیم بن موسی , عبدالرزاق , معمر بہز بن حکیم اپنے والد سے اور وہ ان کے دادا
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَی الرَّازِيُّ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ بَهْزِ بْنِ حَکِيمٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَبَسَ رَجُلًا فِي تُهْمَةٍ
ابراہیم بن موسی، عبدالرزاق، معمر بہز بن حکیم اپنے والد سے اور وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک آدمی کو تہمت پر قید کر لیا تھا۔ (صرف گمان پر نہ ثبوت جرم پر )
Narrated Mu'awiyah al-Qushayri:
The Prophet (peace_be_upon_him) imprisoned a man on suspicion.