سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ فیصلوں کا بیان ۔ حدیث 240

قضاء کے بعض امور کا بیان

راوی: مسلم بن ابراہیم , مثنی بن سعید , قتادہ , بشیر بن کعبد

حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا الْمُثَنَّی بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ بُشَيْرِ بْنِ کَعْبٍ الْعَدَوِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا تَدَارَأْتُمْ فِي طَرِيقٍ فَاجْعَلُوهُ سَبْعَةَ أَذْرُعٍ

مسلم بن ابراہیم، مثنی بن سعید، قتادہ، بشیر بن کعب، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم راستہ میں آپس میں جھگڑ پڑو تو ساتھ ہاتھ چھوڑ دو۔ (راہ گیروں کے لئے)

Narrated AbuHurayrah:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: If you dispute over a pathway, leave the margin of seven yards.

یہ حدیث شیئر کریں