ایک بات کو بار بار دہرانے کا بیان
راوی: عمرو بن مرزوق , شعبہ , ابی عقیل , ہاشم بن بلال , سابق بن ناجیہ , ابوسلام حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خادم
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي عَقِيلٍ هَاشِمِ بْنِ بِلَالٍ عَنْ سَابِقِ بْنِ نَاجِيَةَ عَنْ أَبِي سَلَّامٍ عَنْ رَجُلٍ خَدَمَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا حَدَّثَ حَدِيثًا أَعَادَهُ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ
عمرو بن مرزوق، شعبہ، ابی عقیل، ہاشم بن بلال، سابق بن ناجیہ، ابوسلام حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ایک خادم سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب کوئی حدیث بیان فرماتے تو اسے تین مرتبہ لوٹاتے، مراد یہ ہے کہ کوئی اہم حکم یا نصیحت ہوتی تو تین مرتبہ بیان فرماتے۔
Narrated A man:
AbuSalam said on the authority of a man who served the Holy Prophet (peace_be_upon_him) that whenever he talked, he repeated it three times.