باب
راوی: یحیی بن موسی , عمرو بن عون , ابوعوانہ , عمربن ابی سلمہ , ابوسلمہ , عمر بن ابی سلمہ
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ مُوسَی أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ أَخْبَرَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِيَنْظُرَنَّ أَحَدُکُمْ مَا الَّذِي يَتَمَنَّی فَإِنَّهُ لَا يَدْرِي مَا يُکْتَبُ لَهُ مِنْ أُمْنِيَّتِهِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ
یحیی بن موسی، عمرو بن عون، ابوعوانہ، عمربن ابی سلمہ، ابوسلمہ، حضرت عمر بن ابی سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم میں ہر ایک کو چاہئے کہ دیکھے کہ وہ کیا تمنا کر رہا ہے۔ کیوں کہ وہ نہیں جانتا کہ اس کی تمناؤں میں سے کیا لکھ دیا جاتا ہے۔ یہ حدیث حسن ہے۔
Sayyidina Abu Salamah (RA) reported that Allah’s Messenger said, “Each one of you must observe what he craves for, because he cannot know what of his longings is recorded.”