ضرورت سے زائد پانی فروخت کرنا
راوی: ابراہیم بن حسن , حجاج , ابن جریج , عمرو بن دینار , ابومنہال , ایاس بن عبد صاحب
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَسَنِ عَنْ حَجَّاجٍ قَالَ قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ أَنَّ أَبَا الْمِنْهَالِ أَخْبَرَهُ أَنَّ إِيَاسَ بْنَ عَبْدٍ صَاحِبَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَبِيعُوا فَضْلَ الْمَائِ فَإِنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ بَيْعِ فَضْلِ الْمَائِ
ابراہیم بن حسن، حجاج، ابن جریج، عمرو بن دینار، ابومنہال، ایاس بن عبد سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بچا ہوا پانی فروخت نہ کرو۔ اس لئے کہ بیشک نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بچے ہوئے پانی کی فروخت سے منع فرمایا ہے۔
It was narrated that ‘Aishah said: “When the Verses of Ribawere revealed, the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم stood up on the Minbar and recited them to the people, en he forbade dealing in wine.” (Sahih)