کونسا کتا فروخت کرنا درست ہے؟
راوی: ابراہیم بن حسن , حجاج بن محمد , حماد بن سلمہ , ابوزبیر , جابر بن عبداللہ
أَخْبَرَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَسَنِ قَالَ أَنْبَأَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ ثَمَنِ الْکَلْبِ وَالسِّنَّوْرِ إِلَّا کَلْبِ صَيْدٍ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ هَذَا مُنْکَرٌ
ابراہیم بن حسن، حجاج بن محمد، حماد بن سلمہ، ابوزبیر، جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی کتے اور بلی کی قیمت سے لیکن شکاری کتے کی قیمت سے (امام نسائی نے فرمایا یہ حدیث منکر ہے)
Jabir said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade charging stud fees for a camel, the sale of water, the renting of land for cultivation. Selling one’s land and water, this is what the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade.” (Sahih)