سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ خرید و فروخت کے مسائل و احکام ۔ حدیث 980

جفتی کرانے کی اجرت لینے کی ممانعت۔

راوی: اسحاق بن ابراہیم , اسماعیل بن ابراہیم , علی بن حکم , حمید بن مسعدة , عبدالوارث , علی بن حکم , نافع , ابن عمر

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحَکَمِ ح وَأَنْبَأَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحَکَمِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ عَسْبِ الْفَحْلِ

اسحاق بن ابراہیم، اسماعیل بن ابراہیم، علی بن حکم، حمید بن مسعدة، عبدالوارث، علی بن حکم، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی کسی مذکر (یعنی نر) کو مادہ پر (کو دوانے کی) یعنی نر کو مادہ سے جفتی کو ممنوع فرمایا۔

Abu Hurairah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade the earnings of a cupper, the price of a dog and stud fees for a stallion.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں