سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ خرید و فروخت کے مسائل و احکام ۔ حدیث 982

جفتی کرانے کی اجرت لینے کی ممانعت۔

راوی: محمد بن بشار , محمد , شعبہ , مغیرہ , ابن ابونعم , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ عَنْ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْمُغِيرَةِ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي نُعْمٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ کَسْبِ الْحَجَّامِ وَعَنْ ثَمَنِ الْکَلْبِ وَعَنْ عَسْبِ الْفَحْلِ

محمد بن بشار، محمد، شعبہ، مغیرہ، ابن ابونعم، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا پچھنے لگانے (یعنی فصد لگانے) والے شخص کی آمدنی سے اور نر کو کو دوانے کی مزدوری سے۔

It was narrated that (Abu Hurairah) said: “The Messenger of
Allah forbade the price of a dog and stud fees for a stallion.”
(Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں