عورت کے عوض مرد کے قتل کئے جانے کا بیان
راوی: مسدد , یزید بن زریع , سعید , قتادہ , انس بن مالک
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَتَلَ يَهُودِيًّا بِجَارِيَةٍ قَتَلَهَا عَلَی أَوْضَاحٍ لَهَا
مسدد، یزید بن زریع، سعید، قتادہ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک یہودی کو ایک لڑکی کے عوض قتل کرایا تھا، جس نے اس لڑکی کو زیور کی وجہ سے قتل کر دیا تھا۔
Narrated Anas bin Malik: The Prophet killed a Jew for killing a girl in order to take her orna