مسلمان سے گالی گلوچ فسق اور اس سے قتال کفر ہے
راوی: ہشام بن عمار , عیسیٰ بن یونس , اعمش , شقیق , ابن مسعود
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ شَقِيقٍ عَنْ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سِبَابُ الْمُسْلِمِ فُسُوقٌ وَقِتَالُهُ کُفْرٌ
ہشام بن عمار، عیسیٰ بن یونس ، اعمش، شقیق، حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مسلمان سے گالی گلوچ فسق ہے اور اس سے قتال کفر ہے (بشرطیکہ بلا وجہ شرعی ہو شرعی وجہ تو جائز ہے مثلا بغاوت )
It was narrated from Ibn Mas'ud that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Verbally abusing a Muslim is Fusuq disobedience and fighting him is Kufr (ungratefulness to Allah)." (Sahih)