بغیر مال کے شرکت سے متعلق
راوی: عمرو بن علی , یحیی سفیان , ابواسحق , ابوعبید ة , عبداللہ بن مسعود
أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ سُفْيَانَ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو إِسْحَقَ عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ اشْتَرَکْتُ أَنَا وَعَمَّارٌ وَسَعْدٌ يَوْمَ بَدْرٍ فَجَائَ سَعْدٌ بِأَسِيرَيْنِ وَلَمْ أَجِئْ أَنَا وَعَمَّارٌ بِشَيْئٍ
عمرو بن علی، یحیی سفیان، ابواسحاق ، ابوعبید ة، عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے میں اور حضرت عمار اور حضرت سعد غزوہ بدر میں شریک ہوئے تو حضرت سعد دو قیدی (پکڑ کر) لائے اور میں اور حضرت عمار کچھ نہیں لائے۔
It was narrated that Ibn Umar said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Whoever sets free his share of a slave, and he has sufficient wealth to set him free completely by paying the price of the slave, then he should set him free with his own wealth.” (Sahih)