بغیر مال کے شرکت سے متعلق
راوی: نوح بن حبیب , عبدالرزاق , معمر , زہری , سالم , عبداللہ بن عمر
أَخْبَرَنَا نُوحُ بْنُ حَبِيبٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ أَعْتَقَ شِرْکًا لَهُ فِي عَبْدٍ أُتِمَّ مَا بَقِيَ فِي مَالِهِ إِنْ کَانَ لَهُ مَالٌ يَبْلُغُ ثَمَنَ الْعَبْدِ
نوح بن حبیب، عبدالرزاق، معمر، زہری، سالم، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص ایک غلام میں سے اپنا حصہ آزاد کر دے (مثلا غلام میں دو شخص آدھے آدھے شریک ہوں ایک شریک (اپنا حصہ آزاد کرے) تو دوسرے کے حصہ کو بھی (جو دوسرے شریک کا) مال دے کر آزاد کرے اگر اس کے پاس مال ہو۔
It was narrated from Jabir that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Any one of you who has land, or date palm trees, he should not sell them until he offers them to his partner first.” (Sahih)