جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ مناقب کا بیان ۔ حدیث 1607

باب

راوی: قتیبہ , ابن لہیعہ , عبیداللہ بن مغیرة , عبداللہ بن حارث

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُغِيرَةِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ جَزْئٍ قَالَ مَا رَأَيْتُ أَحَدًا أَکْثَرَ تَبَسُّمًا مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ

قتیبہ، ابن لہیعہ، عبیداللہ بن مغیرة، حضرت عبداللہ بن حارث رضی اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ میں نے کسی کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے زیادہ مسکراتے ہوئے نہیں دیکھا۔ یہ حدیث غریب ہے اور یزید بن حبیب سے بھی منقول ہے۔ وہ عبداللہ بن حارث سے اسی کے مثل نقل کرتے ہیں۔

Sayyidina Abdullah ibn Harith ibn Jazz narrated. I did not see anyone smiling more than Allah’s Messenger (SAW)

[Ahmed 17720]

یہ حدیث شیئر کریں