جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ مناقب کا بیان ۔ حدیث 1610

باب مہر نبوت کے متعلق

راوی: سعید بن یعقوب طالقانی , ایوب بن جابر , سماک بن حرب , جابر بن سمرہ

حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ يَعْقُوبَ الطَّالَقَانِيُّ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ بْنُ جَابِرٍ عَنْ سِمَاکِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ کَانَ خَاتَمُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعْنِي الَّذِي بَيْنَ کَتِفَيْهِ غُدَّةً حَمْرَائَ مِثْلَ بَيْضَةِ الْحَمَامَةِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

سعید بن یعقوب طالقانی، ایوب بن جابر، سماک بن حرب، حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے شانوں کے درمیان والی مہر ایک سرخ غدود تھی جیسے کبوتری کا انڈا ہوتا ہے۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Sayyidina Jabir ibn Samurah (RA) reported that the seal of Allah’s Messenger (SAW) between his shoulders was a red mole like a pigeon’s egg.

[Ahmed 20879]

یہ حدیث شیئر کریں