نشہ کا بیان
راوی: مسدد , موسیٰ بن اسمعیل , مہدی , ابن میمون , ابوعثمان ابوموسی , عمرو بن سالم ,
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ وَمُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ قَالَا حَدَّثَنَا مَهْدِيٌّ يَعْنِي ابْنَ مَيْمُونٍ حَدَّثَنَا أَبُو عُثْمَانَ قَالَ مُوسَی وَهُوَ عَمْرُو بْنُ سَلْمٍ الْأَنْصَارِيِّ عَنْ الْقَاسِمِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ کُلُّ مُسْکِرٍ حَرَامٌ وَمَا أَسْکَرَ مِنْهُ الْفَرْقُ فَمِلْئُ الْکَفِّ مِنْهُ حَرَامٌ
مسدد، موسیٰ بن اسماعیل، مہدی، ابن میمون، ابوعثمان ابوموسی، عمرو بن سالم، قاسم، عائشہ سے روایت ہے کہ وہ فرماتی ہیں کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے سنا کہ ہر نشہ آور چیز حرام ہے اور جس چیز سے فَرق (ایک پیمانہ کا نام ہے) بھر کر پینے سے نشہ آئے اس کا ایک چلو بھی حرام ہے۔
Narrated Aisha, Ummul Mu'minin:
I heard the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) say: Every intoxicant is forbidden; if a faraq of anything causes intoxication, a handful of it is forbidden.