جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ مناقب کا بیان ۔ حدیث 1623

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے مناقب ان کا نام عبداللہ بن عثمان اور لقب عتیق ہے

راوی: احمد بن ابراہیم دورقی , اسماعیل بن ابراہیم , جریری , عبداللہ بن شقیق

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْجُرَيْرِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ قَالَ قُلْتُ لِعَائِشَةَ أَيُّ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ أَحَبَّ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ قَالَتْ أَبُو بَکْرٍ قُلْتُ ثُمَّ مَنْ قَالَتْ عُمَرُ قُلْتُ ثُمَّ مَنْ قَالَتْ ثُمَّ أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ الْجَرَّاحِ قُلْتُ ثُمَّ مَنْ قَالَ فَسَکَتَتْ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

احمد بن ابراہیم دورقی، اسماعیل بن ابراہیم، جریری، حضرت عبداللہ بن شقیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پوچھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صحابہ کرام میں سے کس سے سب سے زیادہ محبت کرتے تھے؟ فرمانے لگیں کہ ابوبکر سے، میں نے پوچھا کہ ان کے بعد، فرمایا عمر سے، میں نے پوچھا پھر، فرمایا ابوعبیدہ بن جراح سے۔ حضرت عبداللہ بن شقیق کہتے ہیں کہ میں نے پوچھا ان کے بعد؟ لیکن اس مرتبہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا خاموش رہیں۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Abdullah ibn Shaqiq reported that he asked Sayyidah Ayshah (RA) “Which of the sahabah i was dearest to the Prophets?” She said, “Abu Bakr.” He asked, “Who next?’ she said, “Umar.’ He asked, “Who next?” She said, “After him Abu Ubaydh ibn Jarrah.” He asked, “Who next?” She kept quiet.

[Bukhari 3662, Ibn e Majah 102]

یہ حدیث شیئر کریں