جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ مناقب کا بیان ۔ حدیث 1632

باب

راوی: یعقوب بن ابراہیم دورقی , سفیان بن عیینہ , داؤد , شعبی , حارث , علی

حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ قَالَ ذَکَرَ دَاوُدُ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ الْحَارِثِ عَنْ عَلِيٍّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَبُو بَکْرٍ وَعُمَرُ سَيِّدَا کُهُولِ أَهْلِ الْجَنَّةِ مِنْ الْأَوَّلِينَ وَالْآخِرِينَ مَا خَلَا النَّبِيِّينَ وَالْمُرْسَلِينَ لَا تُخْبِرْهُمَا يَا عَلِيُّ

یعقوب بن ابراہیم دورقی، سفیان بن عیینہ، داؤد، شعبی، حارث، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ابوبکر وعمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما ادھیڑ عمر والوں کے سردار ہوں گے۔ اے علی ! ( رضی اللہ تعالیٰ عنہ ) تم انہیں مت بتانا۔

Sayyidina Ali (RA) narrated: The Prophet (SAW) said, “Abu Bakr and Umar are chiefs of the middle-aged people of paradise whether the foremost or the last with the exception of the Prophets and the Messengers. Do not inform them, 0 Ali.”

——————————————————————————–

یہ حدیث شیئر کریں