آخر زمانہ میں علم کے قبض ہونے اور اٹھ جانے جہالت اور فتنوں کے ظاہر ہونے کے بیان میں
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , عبدالاعلی معمر , زہری , سعید ابوہریرہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَتَقَارَبُ الزَّمَانُ وَيَنْقُصُ الْعِلْمُ ثُمَّ ذَکَرَ مِثْلَ حَدِيثِهِمَا
ابوبکر بن ابی شیبہ، عبدالاعلی معمر، زہری، سعید حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا زمانہ قریب ہو جائے گا اور علم کم ہو جائے گا پھر ان کی حدیثوں کی طرح ہی ذکر کی ہے۔
Abu Huraira reported Allah's Messenger (may peace be upon him) having said: The time would draw close to the Last Hour and knowledge would decrease. The rest of the hadith is the same.