جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ مناقب کا بیان ۔ حدیث 1639

باب

راوی: نصر بن عبدالرحمن کوفی , احمد بن بشیر , عیسیٰ بن میمون انصاری قاسم بن محمد , عائشہ

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْکُوفِيُّ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ بَشِيرٍ عَنْ عِيسَی بْنِ مَيْمُونٍ الْأَنْصَارِيِّ عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَنْبَغِي لِقَوْمٍ فِيهِمْ أَبُو بَکْرٍ أَنْ يَؤُمَّهُمْ غَيْرُهُ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ

نصر بن عبدالرحمن کوفی، احمد بن بشیر، عیسیٰ بن میمون انصاری قاسم بن محمد، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر کسی قوم میں ابوبکر ہوں تو ان کے علاوہ امامت کرنے کا حق کسی کو نہیں۔ یہ حدیث غریب ہے۔

Sayyidah Ayshah (RA) narrated: Allah’s Messenger (SAW) said, “It does not behove a people, among whom is Abu Bakr that anyone else should act as their imam.”

——————————————————————————–

یہ حدیث شیئر کریں