سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ فتنوں کا بیان ۔ حدیث 850

فتنہ میں زبان روکے رکھنا ۔

راوی: ابویوسف صیدلانی , محمد بن احمد رقی , محمد بن سلمہ , ابن اسحق , محمد بن ابراہیم , ابی سلمہ , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو يُوسُفَ بْنُ الصَّيْدَلَانِيُّ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الرَّقِّيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ ابْنِ إِسْحَقَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ الرَّجُلَ لَيَتَکَلَّمُ بِالْکَلِمَةِ مِنْ سُخْطِ اللَّهِ لَا يَرَی بِهَا بَأْسًا فَيَهْوِي بِهَا فِي نَارِ جَهَنَّمَ سَبْعِينَ خَرِيفًا

ابویوسف صیدلانی، محمد بن احمد رقی، محمد بن سلمہ، ابن اسحاق ، محمد بن ابراہیم، ابی سلمہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا آدمی اللہ کی ناراضگی کی کوئی بات کر بیٹھتا ہے اس میں کچھ حرج بھی نہیں سمجھتا حالانکہ اس کی وجہ سے وہ دوزخ کی آگ میں ستر برس گرے گا۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah said: "A man may speak a Wordthat angers Allah and not anything wrong with it, but it Will cause him to sink down in Hell the depth of seventy aUlumns." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں