سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ فتنوں کا بیان ۔ حدیث 863

گوشہ نشینی ۔

راوی: عثمان بن ابی شیبہ , ابواحمد زبیری , زمعہ بن صالح , زہری , سالم , ابن عمر

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا زَمْعَةُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يُلْدَغُ الْمُؤْمِنُ مِنْ جُحْرٍ مَرَّتَيْنِ

عثمان بن ابی شیبہ، ابواحمد زبیری، زمعہ بن صالح، زہری، سالم، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مومن ایک بل سے دو بار نہیں ڈسا جاتا۔

It was narrated from Ibn 'Umar that the Messenger of Allah P.B.U.H said: 'The believer should not be stung from the samehole twice.:" (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں