کھڑے کھڑے پانی پینے کا بیان
راوی: مسلم بن ابراہیم , ہشام , قتادہ , انس انس
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی أَنْ يَشْرَبَ الرَّجُلُ قَائِمًا
مسلم بن ابراہیم، ہشام، قتادہ، انس حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا کہ آدمی کھڑے کھڑے پیے (پانی یا کوئی مشروب وغیرہ)
Narrated Anas ibn Malik:
The Prophet (peace_be_upon_him) forbade that a man should drink while standing.