ساقی (پلانے والا) خود کب پئے
راوی: مسلم بن ابراہیم , شعبہ , ابومختار , عبداللہ بن ابی اوفی ,
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي الْمُخْتَارِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَی أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ سَاقِي الْقَوْمِ آخِرُهُمْ شُرْبًا
مسلم بن ابراہیم، شعبہ، ابومختار، عبداللہ بن ابی اوفی فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ قوم کو (پانی یا مشروب) پلانے والا سب سے آخر میں پئے۔
Narrated Abdullah ibn AbuAwfa:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: The supplier of the people is the last (man) to drink.